صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 189.48 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 2.95 کروڑ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 19,509 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,205 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.74 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.76 فیصد ہے

Posted On: 04 MAY 2022 9:17AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 189.48  کروڑ (1,89,48,01,203) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,34,46,113  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.95 کروڑ (2,95,09,889 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405389

دوسری خوراک

10019349

احتیاطی خوراک

4850346

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18416165

دوسری خوراک

17544616

احتیاطی خوراک

7737218

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

29509889

دوسری خوراک

8040467

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

58557194

دوسری خوراک

42656237

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555870205

دوسری خوراک

479587735

احتیاطی خوراک

206637

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202952436

دوسری خوراک

188322961

احتیاطی خوراک

653681

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126888817

دوسری خوراک

117337981

احتیاطی خوراک

15243880

احتیاطی خوراک

2,86,91,762

کل تعداد

1,89,48,01,203

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   19,509   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,802   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,44,689    ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,205  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,27,327   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.89 کروڑ سے زیادہ (83,89,55,577) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.76  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.98  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:4977

 

 



(Release ID: 1822498) Visitor Counter : 91