صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد189.17کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کے نو عمر افراد کو2.90کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
بھارت میں سردست 19,092 مریض زیر علاج ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,324نئے معاملات درج کئے گئے
سردست شفایابی کی شرح98.74 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.68فیصد ہے
Posted On:
01 MAY 2022 9:49AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد189.17کروڑ(1,89,17,69,346)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,33,70,192سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 2.90 کروڑ سے زیادہ (2,90,98,946) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10405258
|
دوسری خوراک
|
10017933
|
احتیاطی خورک
|
4821483
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18415966
|
دوسری خوراک
|
17542087
|
احتیاطی خورک
|
7656145
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
29098946
|
دوسری خوراک
|
7378516
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
58489252
|
دوسری خوراک
|
42422412
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
555785801
|
دوسری خوراک
|
478780251
|
احتیاطی خوراک
|
173067
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202934467
|
دوسری خوراک
|
188124734
|
احتیاطی خوراک
|
578357
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126875668
|
دوسری خوراک
|
117211183
|
احتیاطی خوراک
|
15057820
|
احتیاطی خوراک
|
2,82,86,872
|
میزان
|
1,89,17,69,346
|
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد19,092ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.04 فیصد ہیں ۔
جس کے نتیجے میں شفایابی کی شرح98.74 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں2,876مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,25,36,253ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن3,324 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر4,71,087کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر83.79 کروڑ(83,79,13,110) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.68 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح0.71فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (01.05.2022)
U NO:4886
(Release ID: 1821707)
Visitor Counter : 129