صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  187.71  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.66 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 16,522  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2541نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.54  فیصد ہے

Posted On: 25 APR 2022 9:35AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق187.71 کروڑ (1,87,71,95,781) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,30,40,984  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک2.66 کروڑ (2,66,55,947 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک  4,17,414 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404769

دوسری خوراک

10012236

احتیاطی خوراک

4698351

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18415022

دوسری خوراک

17532487

احتیاطی خوراک

7361461

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

26655947

دوسری خوراک

2983166

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

58151729

دوسری خوراک

41393756

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555492517

دوسری خوراک

475580091

احتیاطی خوراک

92265

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202884711

دوسری خوراک

187395613

احتیاطی خوراک

325149

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126839711

دوسری خوراک

116740697

احتیاطی خوراک

14236103

احتیاطی خوراک

26713329

کل تعداد

1877195781

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   16522   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1862   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,21,341 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2541  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,02,115 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.50 کروڑ سے زیادہ (83,50,19,817) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.54  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.84  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

ش ح  ، س ب،ف ر

UNO- 4632



(Release ID: 1819707) Visitor Counter : 137