صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 23 APR 2022 8:55AM by PIB Delhi

 ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک187.46 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد15,079ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.04 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے4,25,17,724

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,656مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,17,724

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں2,527نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.56فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.50 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 83.42کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,55,179 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:4573 

 



(Release ID: 1819215) Visitor Counter : 122