وزارت اطلاعات ونشریات

پرسار بھارتی آرکائیو نے پردھان منتری سنگرہالیہ کو زندہ کیا

Posted On: 16 APR 2022 1:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 16 اپریل         ایک عظیم قومی مقصد میں تعاون کرنا  ایک اعزاز کی بات ہے، پرسار بھارتی کے آرکائیو نے ہندوستانی آئین کےاہم معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکرکے131 ویں یوم پیدائش کے موقع پر 14 اپریل 2022 کو وزیر اعظم مودی کے ذریعہ افتتاح کردہ پردھان منتری سنگرہالیہ کی ترقی میں اپنا تعاون پیش کیا۔  یہ میوزیم ملک کے تمام وزرائے اعظم کی خدمات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے وقف ہے۔

پرسار بھارتی آرکائیو نے تاریخی، سیاسی اور ثقافتی اہمیت کے نادر مواد کے خزانے میں ، تقریباً 206 گھنٹے کاآڈیو اور 53 گھنٹے کا ویڈیو مواد فراہم کرکے  اس مقصد میں نمایاں خدمات انجام دی ہے۔ اس میں دستور ساز اسمبلی سے خطاب (ٹریسٹ ود ڈسٹنی )،پہلے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام نشریات، حلف برداری کی تقریب، ایٹمی توانائی کے قیام کا افتتاح اور پہلے ایٹمی ری ایکٹر کا  آغاز، ایمرجنسی کا اعلان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، ناوابستہ ممالک کی کانفرنس، دہلی میٹرو کا افتتاح اور بھی بہت کچھ شامل ہیں۔ 1940 کی دہائی سے پبلک براڈکاسٹر کے پاس خصوصی طور پر دستیاب ان انمول ریکارڈنگ کو پرسار بھارتی کے ذریعہ عوامی مفاد میں محفوظ اور ڈیجیٹل کاری کی گئی تھی۔

یہ میوزیم آنے والی نسلوں کے لیے ایک عظیم علمی مرکز ہوگا کیونکہ اس میں ہندوستان کے تمام وزرائے اعظم کی زندگی اور ان کی خدمات کو دکھایا جائے گا۔ 10,000 مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر پھیلے ہوئے اس میوزیم میں تمام ہندوستانی وزرائے اعظم سے متعلق اشیاء کی نمائش ہے جس میں نایاب تصاویر، تقاریر، ویڈیو کلپ، اخباری تراشے، انٹرویو اور اصل تحریریں شامل ہیں۔  یہ میوزیم جدید ترین ٹیکنالوجی جیسے کہ ورچوئل رئیلٹی، آگمینٹڈ رئیلٹی اور انٹرایکٹو اسکرین کا استعمال کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں معلومات پیش کرتا ہے۔

حسب ذیل پرسار بھارتی آرکائیو کی طرف سے میوزیم کو دی گئی ریکارڈنگ کی فہرست دی گئی ہے جو میوزیم کو دیکھنے کے لیے آنے میں مزید دلچسپی پیدا کرے گی۔

آڈیو مواد

خطاب کرنے والے کا نام

دورانیہ (گھنٹہ:منٹ:سیکنڈ)

پنڈت جواہر لعل نہرو

29:42:29

لال بہادر شاستری

13:55:53

اندرا گاندھی

10:19:02

مرارجی ڈیسائی

20:08:25

چرن سنگھ

06:34:32

راجیو گاندھی

31:30:08

وشوناتھ پرتاپ سنگھ

04:30:16

چندر شیکھر

04:28:21

پی وی نرسمہا راؤ

22:40:14

ایچ ڈی دیو گوڈا

05:31:43

آئی کے گجرال

11:38:20

اٹل بہاری واجپئی

36:21:48

منموہن سنگھ

08:41:35

کل

تقریباً  206 گھنٹے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ویڈیو مواد

خطاب کرنے والوں کا نام/ویڈیو کلپ/ شاٹس

دورانیہ (گھنٹہ:منٹ:سیکنڈ)

اٹل بہاری واجپئی (وزیر اعظم کا خطاب)

00:06:21

پی وی نرسمہا راؤ (وزیر اعظم کا خطاب)

00:25:00

چندر شیکھر

00:26:14

آئی کے گجرال

01:00:31

ایچ ڈی دیو گوڈا

00:21:48

منموہن سنگھ

00:02:26

مرارجی ڈیسائی

00:56:04

لال بہادر شاستری

00:30:19

اٹل بہاری واجپئی

00:36:26

اندرا گاندھی

01:32:13

وی پی سنگھ

00:23:57

پی وی نرسمہا راؤ

00:31:22

راجیو گاندھی

01:26:17

وی پی سنگھ

00:36:38

اندرا گاندھی

08:11:00

راجیو گاندھی

02:56:20

پی وی نرسمہا راؤ

00:52:46

منموہن سنگھ

16:52:04

نریندر مودی

14:39:04

آئی کے گجرال

00:35:53

آپات کال کے سبق

(اندرا گاندھی)

00:01:29

فخر الدین علی احمد –

گھر کے ماحول میں – ایک شردھانجلی

00:00:10

ہندوستان میں ایمرجنسی کی گہرائی – جیل کی تصویریں

(اندرا گاندھی)

00:00:18

اندرا گاندھی

00:03:04

اندرا گاندھی

00:03:04

اٹل بہاری واجپئی

یوم آزادی کی تقریبات – 2003

00:01:45

جنگ کی تصویریں اور لال بہادر شاستری کا خطاب

00:03:50

کل

تقریباً 53 گھنٹے

اس طرح کے مزید نادر اور تاریخی مواد پرسار بھارتی آرکائیوز یوٹیوب چینل پردستیاب ہے۔ آرکائیو یوٹیوب چینل تک رسائی کے لیے نیچے دیے گئے کیو آر کوڈ کو اسکین کریں۔

پرسار بھارتی آرکائیو میں دستیاب تاریخی، سیاسی اور ثقافتی اہمیت کے نایاب آڈیو-ویڈیو مواد میں سے، 1930 سے 2000 کی دہائی تک کے مواد کی دہائی وار یو ٹیوپ پلے لسٹ یہاں ہیں۔

دہائی

پلے لسٹ

1930

https://www.youtube.com/watch? v=oqfGcPvP14o&list=PL97ZfRkZjejJQd8XKfoDhAX_Iv32h-5yu

1940

https://www.youtube.com/watch?v=8n9c9qdZoVI&list=PL97ZfRkZjejLA2EXa_gO4VJIqtg21T4et

1950

https://www.youtube.com/watch?v=tOAkGtIU0Zg&list=PL97ZfRkZjejKZjtmI4-3ZsmsNYtiSj0vs

1960

https://www.youtube.com/watch?v=qPgMZuu-7cc&list=PL97ZfRkZjejJFDr8ekjLYMJvo4b2vFQcH

1970

https://www.youtube.com/watch?v=MBOZ_urMxEU&list=PL97ZfRkZjejI3FjN30c4H4NDcc6_W2Mm4

1980

https://www.youtube.com/watch?v=tmxKnDi7xMY&list=PL97ZfRkZjejIXgrMm_2OvdA9EBi4516Vs

1990

https://www.youtube.com/watch?v=zwjLzbr0Dxk&list=PL97ZfRkZjejJvPBCQxGiVUwDru4ZydyrJ

2000

https://www.youtube.com/watch?v=6p75IT4_8xg&list=PL97ZfRkZjejJkq1H9oQ-u6mPXFEf557Qe

۔

 

 

 

******

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4333



(Release ID: 1817384) Visitor Counter : 157