صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد185.70کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو2.21کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11,132رہ گئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں1,054نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.76  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.23فیصد ہے

Posted On: 10 APR 2022 9:59AM by PIB Delhi

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد185.70کروڑ(1,85,70,71,655)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,24,70,964سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 2.21 کروڑ سے زیادہ (2,21,97,507)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404094

دوسری خوراک

10005052

احتیاطی خوراک

4535831

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413918

دوسری خوراک

17520574

احتیاطی خوراک

7011000

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

22197507

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

57640927

دوسری خوراک

39568354

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555041746

دوسری خوراک

470088524

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202819672

دوسری خوراک

186252868

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126791035

دوسری خوراک

116012655

احتیاطی خوراک

12767898

احتیاطی خوراک

2,43,14,729

میزان

1,85,70,71,655

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11,132ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.03 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002B0K0.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح98.76 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں1,258مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,25,02,454ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003AYTA.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن1,054 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048VY8.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,18,345نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر79.38 کروڑ(79,38,47,740)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.23 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.25فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005SNPQ.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:4100



(Release ID: 1815364) Visitor Counter : 119