وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے رام نومی پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 10 APR 2022 9:12AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےرام نومی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی اور سبھی کے لئے آسودگی، چین اور خوشحالی کی تمنا کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’اہل وطن کو رام نومی کی ڈھیروں نیک خواہشات ۔ بھگوام رام کی مہربانی سےہر کسی کو زندگی میں سکھ، چین اور خوشحالی حاصل ہو۔ جے شری رام!‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO: 4096


(Release ID: 1815353) Visitor Counter : 160