صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
09 APR 2022 9:04AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 185.55 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,365 ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,194 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,01,196 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,150نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.25 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.23 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 79.34 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,66,362 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر09.04.2022) )
U NO:4067
(Release ID: 1815110)
Visitor Counter : 156