صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 08 APR 2022 9:15AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 185.38  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 11,492  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,213  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,00,002 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,109 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.24) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.23) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 79.29 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,53,582 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ ا م۔ ر ض

U. No.4008

 



(Release ID: 1814699) Visitor Counter : 91