صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کےلئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد185.20کروڑ سے تجاوز کرگئی


اب تک 12 سے 14سال کی عمر کے زمرے میں 2.04 کروڑسے زیادہ  ویکسین ڈوسز لگائی گئیں

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد11639 ہے

گزشتہ 24گھنٹے میں1033 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال 98.76 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.22فیصد ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 APR 2022 9:27AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 185.20  کروڑ (1,85,20,72,469) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,23,20,478  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 2.04 کروڑ(2,04,40,247) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403951

دوسری خوراک

10003375

احتیاطی خوراک

4506652

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18413677

دوسری خوراک

17517313

احتیاطی خوراک

6959375

12-14سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20440247

15-18سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

57491065

دوسری خوراک

39046615

18-44سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

554905338

دوسری خوراک

468620860

45-59 سال  کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202798184

دوسری خوراک

185937186

60سال سے زیادہ عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

126775913

دوسری خوراک

115815818

احتیاطی خوراک 

12436900

احتیاطی خوراک

2,39,02,927

کُل تعداد

1,85,20,72,469

 

 

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے رجحانات کے بعد بھارت میں  زیر علاج مریضوں  کی تعداد مزید کم ہوکر آج 11639ہوگئی ہے جو  ملک کے مجموعی مثبت شرح  والے معاملات  کا 0.03فیصد ہے۔

 

 

اس کے نتیجے میں  ، اس وقت ہندوستان میں شفایابی کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1222   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت4,24,98,789  ہے۔

 

 

 

گزشتہ 24گھنٹے میں1033 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ 24گھنٹے میں کووڈ -19 سے متاثر افراد کےمجموعی طورپر482039 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔بھارت میں اب تک  مجموعی طورپر  79.25 (79,25,09,45)کروڑسے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.22فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.21 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

****************

 

 (ش ح ۔س ب ۔ ف ر )

U NO: 3945


(ریلیز آئی ڈی: 1814334) وزیٹر کاؤنٹر : 161