صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 07 APR 2022 9:17AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 185.20  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ہندوستان میں سر دست فعال معاملوں کی تعداد11639ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76   فیصد ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1222مریض شفایاب ہوئے ہیں۔جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھکر 4,24,98,789 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1033 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.21) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.22) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 79.25 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,82,039ٹیسٹ کئے گئے۔

 

****************

 

 (ش ح ۔س ب ۔ ف ر  )

U NO: 3943



(Release ID: 1814332) Visitor Counter : 107