صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے متعلق تازہ معلومات
Posted On:
05 APR 2022 3:49PM by PIB Delhi
قومی ڈیجیٹل ہیلتھ مشن (اب آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن-اے بی ڈی ایم کے نام سے جانا جاتا ہے) کی شروعات خصوصی اہمیت کے طور پر 15اگست2020 کو 6مرکزی خطوں انڈومان نکوبار ،چندی گڑھ ،دادر اور نگر حویلی اور دمن او ر دیو،لداخ ، لکشدیپ اور پڈوچیری میں کی گئی تھی۔اس کا مقصد ایک آن لائن پلیٹ فارم کی تشکیل کرکے ایک قومی صحت ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کا قیام ہےتاکہ اس ڈیجیٹل صحت ایکو سسٹم کے ذریعہ شہریوں کی الیکٹرونک صحت کا ریکارڈ تیار کرنے اور صحت خدمات کی ترسیل میں سہولت فراہم کرنے کے لئے صحت ایکو سسٹم کے اندر صحت کے اعدادو شمار کو لائق استعمال کے اہل بنایا جاسکے۔
این ڈی ایچ ایم کی تین اہم رجسٹریاں یعنی صحت آئی ڈی ،پیشہ ورانہ صحت کی رجسٹری(ایچ پی آر)،صحت کی سہولت کی رجسٹری (ایچ ایف آر) اور ڈاٹا تبادلہ کے لئے بنیادی ڈھانچہ کو تیار کیا گیا اور ان مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نافذ کیا گیا ۔27 ستمبر 2021 کو اے بی ڈی ایم کی شروعات کا اعلان کیا گیا آج کی تاریخ تک اے بی ڈی ایم کےنفاذ کے لئے قومی صحت اتھارٹی (این ایچ اے کو )45 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔
28مارچ2022 تک ملک میں کل209755222 صحت آئی ڈیز (اے بی ایچ اے نمبر) تیار کئے گئے ہیں۔ ریاستی سطح پر تیار کی گئی صحت آئی ڈیز(اے بی ایچ ایز) کی تفصیل ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
جیسا کہ پروگرام کا نفاذ کرنے والی ایجنسی قومی صحت اتھارٹی (این ایچ اے) نے آئی ای سی سازو سامان کے ذریعہ صحت کی دیکھ ریکھ کی سہولیات میں آگاہی مہمات کی شروعات کی ہے۔رسائی سرگرمیوں کے حصے کے طور پر متعدد ایس ایم ایس مہمات کی شروعات کی گئی ہیں اور بیداری پھیلانے اور اے بی ڈی ایم میں شرکت میں اضافے کے لئے ڈاکٹروں کے ساتھ ویبنار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بات کہی۔
ضمیمہ
ریاست
|
تشکیل دی گئی صحت آئی ڈی
|
انڈومان اور نکوبار جزائر
|
416843
|
آندھراپردیش
|
16454665
|
اروناچل پردیش
|
170302
|
آسام
|
878814
|
بہار
|
14797713
|
چندی گڑھ
|
515806
|
چھتیس گڑھ
|
1955208
|
دہلی
|
6090157
|
گوا
|
329842
|
گجرات
|
3773135
|
ہریانہ
|
3715678
|
ہماچل پردیش
|
1612355
|
جموں و کشمیر
|
641233
|
جھارکھنڈ
|
4213345
|
کرناٹک
|
6367493
|
کیرالہ
|
12790762
|
لداخ
|
253772
|
لکشدیپ
|
62156
|
مدھیہ پردیش
|
6649938
|
مہاراشٹر
|
13866532
|
منی پور
|
365737
|
میگھالیہ
|
124416
|
میزورم
|
289404
|
ناگالینڈ
|
238794
|
اڈیشہ
|
9777988
|
پڈوچیری
|
721381
|
پنجاب
|
1872124
|
راجستھان
|
6849567
|
سکم
|
290831
|
تمل ناڈو
|
2783542
|
تمل ناڈو
|
3534221
|
دادرر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
519936
|
تریپورہ
|
349290
|
اترپردیش
|
12310597
|
اتراکھنڈ
|
2083976
|
مغربی بنگال
|
10823469
|
*واضح رہے کہ مذکورہ اعداد و شمار میں کو ون پورٹل کے ذریعے بنائے گئے 6,12,64,200 اے بی ایچ اے کی تعداد (ما قبل ہیلتھ آئی ڈی) سے ریاستوں سے متعلق معلومات اے بی ایچ ایز میں شامل نہیں ہیں۔ ان 6,12,64,200 اے بی ایچ اے نمبروں کے مقابلے ڈاٹا (ریاست) کو آبادی کے حساب سے شامل نہیں کیا گیا ہے کیونکہ اے بی ایچ اےکی تخلیق کے دوران پتہ لازمی فیلڈ نہیں ہے۔
*************
ش ح ۔ ع ح ۔ م ش
U. No.3900
(Release ID: 1814001)
Visitor Counter : 197