زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قومی زرعی ڈھانچہ سرمایہ فراہمی  سہولت 

Posted On: 05 APR 2022 3:56PM by PIB Delhi

وزارت زراعت  اورکسانوں کی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیرجناب نریندرسنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔

28مارچ ،2022تک راجستھان  میں 824پروجیکٹوں  کے لئے 663.9 کروڑروپے کی منظوری دی گئی ہےاوران میں 552پروجیکٹوں  کے لئے 390.5کروڑروپے کی ادائیگی کردی گئی ہے ۔ 

اترپردیش میں 798پروجیکٹوں کے لئے 141.7کروڑروپے کی منظوری دی گئی ہے اوراس میں سے 530پروجیکٹوں کے لئے 141.7 کروڑروپے اداکردیئے گئے ہیں ۔ 

زرعی  پیداوار میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے حصے کی بنیاد پر ، سبھی ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں  کے مابین زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ کی ایک لاکھ کروڑروپے کے بقدر سرمایہ کی فراہمی کی سہولت کے تحت وقتی  طورپر ادائیگی  کردی گئی ہے ۔ 

(راجستھان اوراترپردیش کے لئے چھ سال کی مدت کے دوران (21-2020تا 26-2025) مختص کیاگیا عارضی بجٹ بالترتیب 9015کروڑروپے اور 12831کروڑروپے ہے ۔)

راجستھان اوراترپردیش سمیت ریاستوں /مرکزکے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے ملک میں مستفدین کی تعداد درج ذیل ہے :


ریاست 

مستفیدین کی تعداد /اے آئی ایف کے تحت منظورشدہ  پروجیکٹس 

1

مدھیہ پردیش 

2889

2

آندھراپردیش 

1537

3

تمل ناڈو 

296

4

کرناٹک 

959

5

راجستھان 

824

6

تیلنگانہ 

406

7

کیرالہ 

121

8

مہاراشٹر

907

9

گجرات 

498

10

اترپردیش 

798

11

بہار

88

12

مغربی بنگال 

395

13

ہریانہ 

335

14

اڈیشہ 

255

15

چھتیس گڑھ 

240

16

اتراکھنڈ 

144

17

پنجاب 

218

18

ہماچل پردیش 

47

19

آسام 

42

20

دہلی 

5

21

ناگالینڈ 

10

22

انڈمان ونکوبار 

3

23

جھارکھنڈ 

31

24

اروناچل پردیش 

2

25

میزورم 

3

26

سکّم 

11

27

جموں وکشمیر 

15

28

منی پور

1

29

میگھالیہ 

0

30

چنڈی گڑھ 

1

31

گوا 

2

32

تری پورہ 

0

 

کل میزان 

11083

*****

ش ح ۔ ع م۔ ع آ

U-3888


(Release ID: 1813978)
Read this release in: English , Manipuri , Tamil , Telugu