صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
02 APR 2022 9:10AM by PIB Delhi
نئی دلّی، 02 اپریل، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 184.52 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 13,445 ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,404 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,24,92,326 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,260نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.24 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.23 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 79.02 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,28,021 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:3682
(Release ID: 1812657)
Visitor Counter : 115