وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے عوام کو چیتی چاند کی مبارکباد پیش کی

Posted On: 02 APR 2022 8:52AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 02 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،  لوگوں کو چیتی چاند پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’سبھی کو چیتی چاند کی مبارکباد۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 3680


(Release ID: 1812652) Visitor Counter : 155