صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 183.53 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 1.36 کروڑ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 15,378 ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.04 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,259 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.75 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.25 فیصد ہے

Posted On: 29 MAR 2022 9:46AM by PIB Delhi

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 183.53  کروڑ (1,83,53,90,499) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,18,49,698  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1.36 کروڑ (1,36,84,215 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,03,540

دوسری خوراک

99,97,372

احتیاطی خوراک

44,34,514

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,12,938

دوسری خوراک

1,75,04,076

احتیاطی خوراک

68,19,657

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

1,36,84,215

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,69,24,555

دوسری خوراک

3,74,81,738

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,43,83,974

دوسری خوراک

46,42,96,274

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,27,08,609

دوسری خوراک

18,49,49,757

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,67,09,234

دوسری خوراک

11,52,04,183

احتیاطی خوراک

1,14,75,863

احتیاطی خوراک

2,27,30,034

کل تعداد

1,83,53,90,499

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہو کر آج 15,378 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002X4UF.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,705   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,85,534  ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00350B6.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,259  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00456B7.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 5,77,559   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.79 کروڑ سے زیادہ (78,79,32,913) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.25  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.22 فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005N16B.jpg

****

 

 

ش ح۔ س ب   ۔  م ص

U NO : 3387


(Release ID: 1810802) Visitor Counter : 200