صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 182.87کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 1.07 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوکر 16,741رہ گئی ہے ؛جومجموعی معامالات کا 0.04 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,660 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

سردست شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.29 فیصد ہے

Posted On: 26 MAR 2022 9:24AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ، 26 ماچ، 2022/

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  182.87کروڑ  (1,82,87,68,476) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,16,75,657 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 1.07 کروڑ سے زیادہ (1,07,03,941)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403387

دوسری خوراک

9995166

احتیاطی خوراک

4409040

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412654

دوسری خوراک

17498704

احتیاطی خوراک

6769105

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

10703941

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

56709375

دوسری خوراک

36903555

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554170726

دوسری خوراک

462702270

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202670789

دوسری خوراک

184553718

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126684042

دوسری خوراک

114954922

احتیاطی خوراک

11227082

احتیاطی خوراک

2,24,05,227

میزان

1,82,87,68,476

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 16,741ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.04  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002N5VC.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.75  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 2,349  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک  4,24,80,436 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0033WCS.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,660  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004G13H.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 6,58,489  نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 78.63 کروڑ (78,63,02,714)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.29 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.25 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005MNAX.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:3256


(Release ID: 1809927) Visitor Counter : 175