صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  182.23  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 72  لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 22,427   ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.05 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,938 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.35  فیصد ہے

Posted On: 24 MAR 2022 9:38AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 182.23  کروڑ (1,82,23,30,356) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,15,72,370  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  72 لاکھ (72,17,166 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403271

دوسری خوراک

9993460

احتیاطی خوراک

4388402

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18412459

دوسری خوراک

17494613

احتیاطی خوراک

6720473

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

7217166

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

56501245

دوسری خوراک

36371187

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

554022688

دوسری خوراک

461452941

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202648174

دوسری خوراک

184256051

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126667775

دوسری خوراک

114767510

احتیاطی خوراک

11012941

احتیاطی خوراک

22121816

کل تعداد

1822330356

کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   22,427  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,531   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,75,588  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,938  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 6,61,954   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.49 کروڑ سے زیادہ (78,49,52,800) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.35  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.29 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

*****

ش ح –س ب۔ف ر

U.No:3102



(Release ID: 1809003) Visitor Counter : 128