صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  181.89  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 52  لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 23,087   ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.05 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,778 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.36  فیصد ہے

Posted On: 23 MAR 2022 9:34AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 181.89  کروڑ (1,81,89,15,234) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,14,87,809  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  52 لاکھ (52,10,775 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403185

دوسری خوراک

9992561

احتیاطی خوراک

4379371

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18412362

دوسری خوراک

17492689

احتیاطی خوراک

6703788

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

5210775

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

56396784

دوسری خوراک

36118886

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

553950209

دوسری خوراک

460840292

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202637680

دوسری خوراک

184111064

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126660199

دوسری خوراک

114677771

احتیاطی خوراک

10927618

احتیاطی خوراک

2,20,10,777

کل تعداد

1,81,89,15,234

کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   23,087  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,542   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,73,057  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,778  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 6,77,218   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.42 کروڑ سے زیادہ (78,42,90,846) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.36  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.26 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

*****

ش ح –ج  ق۔رض

U.No:3028

 



(Release ID: 1808501) Visitor Counter : 162