صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 16 MAR 2022 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 180.60  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 32,811  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.08  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.72 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,884  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,50,055 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,876 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.38) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.44فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 78.05کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,52,818 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب۔رض

U. No.2686



(Release ID: 1806414) Visitor Counter : 117