صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
15 MAR 2022 9:13AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 180.40 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 33,917 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.08 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.72 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,722 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,46,171 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,568 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.37) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.46فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 77.97کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,01,773 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ب۔ ف ر
U. No.2614
(Release ID: 1806044)
Visitor Counter : 159