صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 13 MAR 2022 9:10AM by PIB Delhi

نئی دلّی،13مارچ، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک180.13 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد38,069ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.09 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.71 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران5,559مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد  4,24,37,072 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں3,116نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.41فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.50 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 77.85کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں7,61,737  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2536

 


(Release ID: 1805479) Visitor Counter : 175