صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 11 MAR 2022 9:11AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 179.72  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 42,219  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.10  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.70 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,208  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,26,328 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,194 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.52) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.55فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 77.68کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,12,365 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب۔رض

U. No.2466

 



(Release ID: 1804972) Visitor Counter : 97