صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 179.72 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 16.73 لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

سر دست صحتیابی کی شرح  98.70 فیصد ہے

پچھلے  24 گھنٹوں میں 4,194 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد فی الحال 42,219  ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.55  فیصد ہے

Posted On: 11 MAR 2022 9:29AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 16.73  لاکھ (16,73,515) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد  179.72 (1,79,72,00,515)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی  2,09,78,959 اجلاسوں کے ذریعہ حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,446

دوسری خوراک

99,81,709

احتیاطی خوراک

42,89,499

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,11,160

دوسری خوراک

1,74,72,193

احتیاطی خوراک

64,98,866

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,57,21,363

دوسری خوراک

3,28,94,781

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,30,74,873

دوسری خوراک

45,33,55,953

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,24,83,437

دوسری خوراک

18,22,67,327

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,65,62,922

دوسری خوراک

11,35,16,811

احتیاطی خوراک

1,02,67,175

احتیاطی خوراک

2,10,55,540

کل تعداد

1,79,72,00,515

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں  6,208 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,24,26,328)ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ  بھارت میں صحت یابی کی شرح  98.70 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019LLM.jpg

 

گذشتہ 24گھنٹے میں 4,194نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029CU4.jpg

 

بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 42,219  ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادکُل معاملات کے    0.10    فیصد پر مشتمل ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ZIQV.jpg

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر  8,12,365  ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 77.68 کروڑ (77,68,94,810) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں وسعت دی جارہی ہے، لہٰذا ملک میں زیر علاج مریضوں کی ہفتہ  وار شرح فی الحال 0.55فیصد جبکہ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح  0.52  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004R4K9.jpg

*****

ش ح –س ب۔رض

U.No:2468

 



(Release ID: 1804968) Visitor Counter : 144