بھارتی چناؤ کمیشن
دو اپریل 2022 سے 9 اپریل 2022 کے درمیان سبکدوش ہونے والے ارکان کی سیٹوں کر بھرنے کے لیے ریاستی کونسل کے دو سالہ انتخابات سے متعلق
Posted On:
07 MAR 2022 4:38PM by PIB Delhi
درج ذیل 6 ریاستوں سے منتخب ہونے والے راجیہ سبھا کے 13 ارکان کی دت کار ختم ہونے پر وہ ہ ذیل میں تفصیل کے مطابق اپریل 2022 میں سبکدوش ہورہے ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست
|
سیٹوں کی تعداد
|
ممبر کا نام
|
ریٹارئمنٹ کی تاریخ
|
-
|
آسا م
|
02
|
رانی ناراہ
|
02.04.2022
|
ریپُن بورا
|
-
|
ہماچل پردیش
|
01
|
آنند شرما
|
02.04.2022
|
-
|
کیرلا
|
03
|
اے کے انٹونی
|
02.04.2022
|
ایم وی شریامس کمار
|
سوما پرساد کے
|
-
|
ناگالینڈ
|
01
|
کے جی کیئے
|
02.04.2022
|
-
|
تری پوری
|
01
|
محترمہ جھرنا (بیدیا)
|
02.04.2022
|
-
|
پنجاب
|
03
|
سکھ دیو سنگ
|
09.04.2022
|
پرتاپ سنگھ باجوا
|
شویت ملک
|
02
|
نریش گجرال
|
09.04.2022
|
شمشیر سنگھ ڈھلو
|
2۔ پنجاب سے پانچ سیٹیں بھری جائیں گی جن میں سے تین کو ایک الیکشن کے ذریعے بھرا جائے گا اور دیگر دو سیٹوں کو دوسرے الیکشن کے ذریعے بھرا جائے گا کیونکہ ان سیٹوں کا تعلق دو مختلف دو سالہ دور سے ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب ریاست سے ریاستوں کی کونسل کے لیے منتخبہ ارکان کی مدت کار سپریم کورٹ میں ایس ایل پی (سی) نمبر 17123/2015 (الیکشن کمیشن آف انڈیا بنام دیویش چندر ٹھاکر اور دیگر) کے فیصلے کے سے مشروط ہوگی۔
3۔ اب، کمیشن نے درج ذیل پروگرام کے مطابق مذکورہ بالا ریاستوں سے ریاستی کونسل کے دو سالہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے:
نمبر شمار
|
پروگرام
|
تاریخ
|
|
نوٹیفیکیشن جاری کئے جانے کی تاریخ
|
14 مارچ 2022(پیر)
|
|
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ
|
21 مارچ 2022(پیر)
|
|
نامزدگیوں کی جانچ پڑتال
|
22 مارچ 2022(منگل)
|
|
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ
|
24 مارچ 2022(جمعرات)
|
|
پولنگ کی تاریخ
|
31 مارچ 2022(جمعرات)
|
|
پولنگ کے اوقات
|
صبح 9 بجے سےشام 4 بجے تک
|
|
ووٹوں کی گنتی
|
31 مارچ 2022(جمعرات) 5 بجے تک
|
|
تاریخ جس سے پہلے الیکشن مکمل ہو جائیں گے
|
2 اپریل 2022 (سنیچر)
|
4۔ کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ بیلٹ پیپر پر ترجیحات کو نشان زد کرنے کے مقصد کے لیے صرف پہلے سے طے شدہ خصوصیات والے انٹیگریٹیڈ وائلٹ کلر اسکیچ پین استعمال کرنے ہوں گے جو کہ ریٹرننگ آفیسر کے ذریعے فراہم کرائےجائین گے۔ کسی بھی حالت میں مذکورہ بالا انتخابات میں کوئی دوسرا پین استعمال نہیں کیا جائے گا۔
5۔ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے مشاہدین کے تقرر کے ذریعے انتخابی عمل کی قریب سے نگرانی کے خاطر خواہ اقدامات کیے جائیں گے۔
6۔ کووڈ۔ 19 کے سلسلے میں ای سی آئی ککے ذریعہ پہلے سےجاری شدہ وسیع رہنما خطوط کے ساتھ ساتھ ای سی آئی کے ذریعہ حال ہی میں جاری کئے گے رہنما خطوط جو کہ 28 ستمبر 2021 کے پریس نوٹ کے پیرا 6 میں دیئے گئے ہیں اور جو کہ لنک Schedule for Bye-elections in Parliamentary/Assembly Constituencies of various States - reg - Press Releases 2021 - Election Commission of India (eci.gov.in) دستیاب، پورے انتخابی عمل کے دوران تمام افراد پر جہاں کہیں لاگو ہوں گے ، ان پر عمل کیا جائے گا۔
7۔ کمیشن نے متعلقہ چیف سکریٹریوں کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابات کے انعقاد کے انتظامات کرتے وقت ریاست سے ایک سینئر افسر کو مقرر کریں جوکہ کووڈ۔ 19 کی روک تھام کی تدابیر کے سلسلے میں موجودہ ہدایات پر عمل آوری کو یقینی بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U- 2315
(Release ID: 1803648)