صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 06 MAR 2022 9:28AM by PIB Delhi

نئی دلّی،06مارچ، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک178.83 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد59,442ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.14 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.66 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9,754مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,23,88,475 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں5,476نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.60فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.77 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 77.28کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں9,09,985 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2269

 


(Release ID: 1803296) Visitor Counter : 153