وزارت دفاع
ڈیف ایکسپو 2022 ملتوی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 MAR 2022 2:40PM by PIB Delhi
گاندھی نگر، گجرات میں 10 مارچ سے 14 مارچ تک منعقد کی جانے والی مجوزہ ڈیف ایکسپو 2022 شرکاء کو لاجسٹک کے مسائل درپیش ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔ نئی تاریخیں مقررہ وقت پر بتا دی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-2233
(ریلیز آئی ڈی: 1803000)
وزیٹر کاؤنٹر : 289