وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھاگلپور میں ایک دھماکے میں جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 04 MAR 2022 12:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھاگلپور میں ایک دھماکے میں جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس واقعہ سے متعلق صورتحال کے بارے میں وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار سے بات کی اور کہا کہ انتظامیہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا:

**********

ش ح۔ع م ۔ع ر

U. NO : 2225


(Release ID: 1802865) Visitor Counter : 141