صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 178.29 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً24.84لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے
سر دست صحتیابی کی شرح 98.64 فیصد ہے
پچھلے 24 گھنٹوں میں 6396 نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد فی الحال 69897 ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.90 فیصد ہے
Posted On:
04 MAR 2022 9:43AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً24.84لاکھ (2484412) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 178.29(1782913060)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
یہ کامیابی 20605684 اجلاسوں کے ذریعہ حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10401859
|
دوسری خوراک
|
9971780
|
احتیاطی خوراک
|
4214216
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18410046
|
دوسری خوراک
|
17451962
|
احتیاطی خوراک
|
6312690
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55146865
|
دوسری خوراک
|
29446462
|
18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
552222294
|
دوسری خوراک
|
447233716
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202340255
|
دوسری خوراک
|
180832789
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126467129
|
دوسری خوراک
|
112618005
|
احتیاطی خوراک
|
9842992
|
احتیاطی خوراک
|
20369898
|
کل تعداد
|
1782913060
|
پچھلے 24 گھنٹوں میں 13450 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (42367070)ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.64فیصد ہے۔
گذشتہ 24گھنٹے میں 6396 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 69897 ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادکُل معاملات کے 0.16 فیصد پر مشتمل ہے۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 923351 ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر77.09کروڑ (770973356) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
ایک جانب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں وسعت دی جارہی ہے، لہٰذا ملک میں زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح فی الحال0.99فیصد جبکہ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح 0.69 فیصد درج کی گئی ہے۔
*****
ش ح –ش ر۔م ش
U.No:2208
(Release ID: 1802855)
Visitor Counter : 191