امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خریف مارکیٹنگ سیزن میں 2021-22 میں 707.24 ایل ایم ٹی دھان کی خریداری (27.02.2022 تک)


96.41 لاکھ کسانوں نے 1,38,619.58 کروڑ روپے کی ایم ایس پی مالیت سے فائدہ اٹھایا

Posted On: 28 FEB 2022 3:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 28 فروری 2022:

پچھلے برسوں کی طرح،کسانوں سے ایم ایس پی پر خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس) 2021-22 میں دھان کی خریداری جاری ہے۔

خریف مارکیٹنگ سیزن 2021-22 میں چنڈی گڑھ،گجرات، آسام، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان، کیرالہ، تمل ناڈو، کرناٹک، مغربی بنگال، این ای ایف (تریپورہ)، بہار، اڈیشہ، مہاراشٹر، پڈوچیری، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش اور مدھیہ پردیشریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے خریداری 27.02.2022 تک 707.24 ایل ایم ٹی دھان کی مقدار خریدی گئی ہے۔

اب تک تقریباً 96.41 لاکھ کسانوں کو 1,38,619.58 کروڑ روپے کی ایم ایس پی مالیت کا فائدہ ہوا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001O13R.png

خریف مارکیٹنگ سیزن 2021-22 میں دھان کی خریداری (27.02.2022 تک)/ 28.02.2022 تک)

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

دھان کی خریداری کی مقدار (ایم ٹی)

مستفید کسان

ایم ایس پی کی قدر(کروڑ روپے میں)

 
 

آندھرا پردیش

3560032

547556

6977.66

 

تلنگانہ

7022000

1062428

13763.12

 

آسام

50523

7612

99.03

 

بہار

4453762

635434

8729.37

 

چنڈی گڑھ

27286

1781

53.48

 

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

 

گجرات

121865

25081

238.86

 

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

 

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

 

جھارکھنڈ

373042

72877

731.16

 

جموں و کشمیر

40520

8724

79.42

 

کرناٹک

112037

36927

219.59

 

کیرالا

247321

98161

484.75

 

مدھیہ پردیش

4582610

661756

8981.92

 

مہاراشٹر

1333414

469767

2613.49

 

اوڈیشہ

5200081

1138157

10192.16

 

پڈوچیری

140

37

0.28

 

پنجاب

18685532

924299

36623.64

 

این ای ایف (تریپورہ)

31250

14575

61.25

 

تمل ناڈو

1918889

291465

3761.02

 

اترپردیش

6493889

937104

12728.02

 

اتراکھنڈ

1156066

56034

2265.89

 

مغربی بنگال

547436

228369

1072.97

 

راجستھان

7357

563

14.42

 

جملہ

70724277

9640613

138619.58

 

***

(ش ح - ع ا- ج)

U. No. 2083


(Release ID: 1801894) Visitor Counter : 180