صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
27 FEB 2022 9:02AM by PIB Delhi
نئی دلّی 27 فروری، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 177.44 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,11,472 ہے
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.26 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.54 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,439 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,22,90,921 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 10,273 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.00 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.26 فیصد)ہے
اب تک مجموعی طور پر 76.67 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10,22,204 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:2040
(Release ID: 1801531)
Visitor Counter : 150