شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ ۔ ایک رسمی روزگار کا نقطہ نظر

Posted On: 25 FEB 2022 10:51AM by PIB Delhi

قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے منتخب سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر  مختلف  جہات  میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ستمبر 2017 سے دسمبر 2021 تک کی مدت کا احاطہ کرنے والے ملک میں روزگار کے امکانات پر پریس نوٹ جاری کیا ہے ۔

ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔رض

U. No.1983



(Release ID: 1801012) Visitor Counter : 131