PIB Headquarters
کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 FEB 2022 7:47PM by PIB Delhi


- ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 171 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
- بھارت میں فی الحال 8,92,828 فعال معاملے
- 2.11فیصد زیرعلاج مریض ہیں
- سردست شفایابی کی شرح 96.70 فیصد ہے
- گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 172211 مریض صحت یاب ہوئے، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,10,12,869 ہوگئی ۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 71365 نئے معاملات سامنے آئے ہیں
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح 4.54 فیصد ہے
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ وار شرح 7.57 فیصد ہے
- اب تک کل 74.46 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 15,71,726 ٹیسٹ کئے گئے
- #Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona
PRESS INFORMATION BUREAU
MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING
GOVERNMENT OF INDIA
****

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 171 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں53.61 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے
صحتیابی کی شرح اس وقت96.70فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 71,365 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے
ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 8,92,880 ہے
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح اس وقت 7.57 فیصد ہے
بھارت کی کووڈ -19 ٹیکہ کاری کوریج کی عبوری رپورٹ کے مطابق آج دوپہر تک 171 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ۔
اس کامیابی کو 1,90,41,308 ٹیکہ کاری سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی ٹیکہ کاری کی تفصیل اس طرح ہے :
|
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,98,181
|
|
دوسری خوراک
|
1,00,05,351
|
|
احتیاطی خوراک
|
37,23,616
|
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,02,946
|
|
دوسری خوراک
|
1,75,95,829
|
|
احتیاطی خوراک
|
49,60,626
|
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,04,94,313
|
|
دوسری خوراک
|
92,19,707
|
|
18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
54,60,68,719
|
|
دوسری خوراک
|
41,97,38,863
|
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,12,29,449
|
|
دوسری خوراک
|
17,48,33,878
|
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,55,71,357
|
|
دوسری خوراک
|
10,94,31,875
|
|
احتیاطی خوراک
|
70,31,995
|
|
احتیاطی خوراک
|
1,57,16,237
|
|
کل تعداد
|
1,70,87,06,705
|
پچھلے 24 گھنٹوں میں 1,72,211مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,10,12,869 ہوگئی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں شفایاب ہونے کی شرح 96.70 فیصد ہے۔
گذشتہ گھنٹے میں 71,365 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 8,92,828 ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا 2.11 فیصد ہے۔
ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15,71,726 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں ابھی تک مجموعی طور پر 74.46 کروڑ (74,46,84,750) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 7.57 فیصد اور یومیہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 4.54 فیصد کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1796726
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو169کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 12.11 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
|
ویکسین کی خوراکیں
|
09)؍فروری 2022کے مطابق)
|
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
1,68,99,73,425
|
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
12,11,77,166
|
بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 169کروڑ کے قریب (1,68,99,73,425) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں 12.11 کروڑسے زیادہ (12,11,77,166) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1796722
ٹویٹ لنکس
*************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
U. No.1926
(ریلیز آئی ڈی: 1800499)
وزیٹر کاؤنٹر : 172