صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 19 FEB 2022 9:19AM by PIB Delhi

نئی دلّی  19 فروری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 175.03  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 2,53,739 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.59  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.21  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60,298 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4,20,37,536  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 22,270 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.80 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (2.50  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  75.81 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,35,471 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1791

 



(Release ID: 1799538) Visitor Counter : 119