صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 174.24  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 34.75لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت98.03فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30,757   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 3,32,918  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.04  فیصد ہے

Posted On: 17 FEB 2022 9:25AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 34.75 لاکھ سے زیادہ (34,75,951) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 174.24(1,74,24,36,288)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,96,65,024  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,159

دوسری خوراک

99,43,533

احتیاطی خوراک

39,73,202

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,06,721

دوسری خوراک

1,73,99,323

احتیاطی خوراک

56,45,765

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,29,34,308

دوسری خوراک

1,85,46,964

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,93,92,751

دوسری خوراک

43,13,46,193

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,18,76,954

دوسری خوراک

17,73,80,069

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,60,75,411

دوسری خوراک

11,05,08,628

احتیاطی خوراک

86,06,307

احتیاطی خوراک

1,82,25,274

کل تعداد

1,74,24,36,288

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹوں میں 67538 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,19,10,984)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح  98.03  فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

گذشتہ گھنٹے میں 30,757  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 3,32,918  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.78   فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 11,79,705  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 75.55 کروڑ (75,55,32,460) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت3.04 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 2.61   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

 

*****

(ش ح –ع م۔ ف ر)

U.No:1704


(Release ID: 1798955) Visitor Counter : 261