صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

بھارت کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 173.42 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44.68لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

سر دست صحتیابی کی شرح اس وقت97.82فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 27409 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں

بھارت میں جانچ کے بعدمتاثر پائے جانے والے افراد کی تعداد فی الحال 423127 ہے

ہفتہ وار متاثرہ معاملات کی شرح اس وقت 3.63 فیصد ہے

Posted On: 15 FEB 2022 9:23AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44.68 لاکھ سے زیادہ (4468365) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد173.42 کروڑ) 1734262440( سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 19526899اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی تعداد کی تفصیل میں درج ذیل اعداد و شمار شامل ہے:

 

:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,99,701

دوسری خوراک

99,36,148

احتیاطی خوراک

39,15,704

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,05,767

دوسری خوراک

1,73,85,665

احتیاطی خوراک

54,69,127

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,24,34,558

دوسری خوراک

1,64,08,841

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,86,62,133

دوسری خوراک

42,84,21,369

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,17,43,879

دوسری خوراک

17,67,34,511

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,59,75,745

دوسری خوراک

11,01,10,398

احتیاطی خوراک

82,58,894

احتیاطی خوراک

1,76,43,725

میزان

1,73,42,62,440

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹوں میں 82817مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت(41760458)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں صحتیابی کی شرح  97.82  فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001LHH9.jpg

 

 

 

 

گذشتہ 24 گھنٹے میں27409 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002RPHQ.jpg

 

 

بھارت میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی مجموعی تعداد فی الحال 423127  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی متاثرہ معاملات کاکُل  0.99  فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TZ1Y.jpg

 

جانچ  کی صلاحیت میں ملک بھر میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 1229536  نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔بھارت میں ابھی تک مجموعی طور پر75.30 کروڑ (753033302) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک طرف جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جارہا ہے، ادھرملک میں متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.63 فیصد ہے جبکہ متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح 2.23   فیصد کی  خبرہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00402C6.jpg

 

 

*****

ش ح – ش ر۔ م ش

U.No:1629



(Release ID: 1798433) Visitor Counter : 225