صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 172.29 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 46.82 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 97.37 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50,407 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد6,10,443ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 5.07فیصد ہے

Posted On: 12 FEB 2022 9:42AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 12 فروری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 46.82 لاکھ سے زیادہ (46,82,662)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 172.29کروڑ (1,72,29,47,688) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,92,76,398 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,99,129

دوسری خوراک

99,25,930

احتیاطی خوراک

38,43,355

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,04,547

دوسری خوراک

1,73,65,848

احتیاطی خوراک

52,54,095

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,16,76,693

دوسری خوراک

1,34,05,389

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54,75,07,850

دوسری خوراک

42,46,10,572

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,15,06,600

دوسری خوراک

17,58,88,520

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,58,00,368

دوسری خوراک

10,95,79,128

احتیاطی خوراک

77,79,664

احتیاطی خوراک

1,68,77,114

میزان

1,72,29,47,688

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 1,36,962 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,14,68,120 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 97.37  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001WFIL.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 50,407  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QXH7.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 6,10,443 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 1.43  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003RYYI.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 14,50,532 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 74.93 کروڑ (74,93,20,579)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 5.07 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  3.48 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RDO1.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1525


(Release ID: 1797848) Visitor Counter : 193