صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 12 FEB 2022 9:14AM by PIB Delhi

نئی دلّی  12 فروری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک172.29 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد6,10,443ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح1.43 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال97.37 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,36,962مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر4,14,68,120 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں50,407نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (3.48فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (5.07 فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر 74.93کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں14,50,532 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر11.02.2022) )

U NO:1523

 


(Release ID: 1797844) Visitor Counter : 143