ریلوے کی وزارت
نئے بلٹ ٹرین کوریڈور
Posted On:
11 FEB 2022 2:44PM by PIB Delhi
ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ریلوے کی وزارت نے درج ذیل ہائی اسپیڈ ریل کوریڈوروں کے لئے سروے کرانے اور مفصل پروجیکٹ رپورٹ (ڈی پی آر) تیار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
- دہلی ۔ وارانسی۔
- ممبئی ۔ ناگپور۔
- دہلی۔احمد آباد۔
- بمبئی۔ حیدرآباد۔
- چنئی ۔ بنگلور ۔میسور۔
- وارانسی ۔ ہاوڑہ۔
- دہلی۔ امرتسر۔
مذکورہ بالا ہائی اسپیڈ کوریڈوروں میں سے کسی کو بھی منظوری نہیں دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-1492
(Release ID: 1797715)
Visitor Counter : 154