محنت اور روزگار کی وزارت

بے روزگاری بھتے کے لئے رجسٹریشن

Posted On: 10 FEB 2022 1:27PM by PIB Delhi

 

محنت اور روزگار کی وزار ت  میں  وزیر مملکت  جناب رامیشور  تیلی  نے آج  راجیہ سبھا میں بتایا کہ ملازمین   اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن  ( ای ایس آئی سی ) کی جانب سے نافذ  کی جارہی اٹل  بی مت   ویکتی کلیان یوجنا ( اے بی وی کے وائی ) کے تحت  اہلیت کی شرطوں  پر بے روزگاری  بھتہ  اُن انشورڈ ورکروں  کو دیا گیا ہے ، جو اپنے روزگار گنواچکے ہیں۔ اے بی وی کے وائی  کے تحت  بے روزگار ی  بھتہ   اوسطاََ یومیہ کمائی  کا  25 فیصد سے بڑھاکر  50 فیصد  کردیا گیا ہے، جو بیمہ کئے گئے ورکروں کے لئے بھتے کی دعوے کی   اہلیت  شرائط کی نرمی کے ساتھ  90 دن کے اندر قابل ادئیگی ہوگا ، جو کووڈ-19  کی وجہ سے روزگار کھوچکے ہیں۔ یہ اسکیم  7 جولائی  2018  کو لاگو کی گئی تھی اور اسے یکم جولائی 2020 سے 30 جون  2021  تک دوبار  بڑھایا گیا اور یکم جولائی 2021 سے  30 جون  2022 تک اسے دوبارہ  بڑھا یا گیا اور 7فروری  2022  کو ریاست کے اعتبار سے دعوے  وصول  کئے گئے ، دعووں  کو منظوری دی گئی اوراس اسکیم کے تحت جو رقم  ادا کئی گئی وہ نیچے ضمیمے  میں  دی گئی ہے۔

اے بی وی کے وائی دعوے اور ادائیگی 7.02.2022 تک

 

 نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

حاصل کئے گئے کلیمس  کی منظوری دی گئی

منظور کئے گئے کلیمس

رقم کی ادائگی (کروڑ میں)

1

ہماچل پردیش

1353

1086

14479265

2

کرناٹک

5702

4246

62665475

3

چھتیس گڑھ( یوٹی)

444

338

5489720

4

اتراکھنڈ

1875

1360

14005647

5

ہریانہ

6972

3454

44852589

6

آسام

346

259

3335531

7

راجستھان

5942

4895

60553588

8

جموں وکشمیر (یوٹی)

285

216

1931418

9

اتراکھنڈ

7330

4840

66045205

10

مغربی بنگال

1330

935

13026242

11

ناگالینڈ

1

1

21637

12

بہار

714

583

6657275

13

پنجاب

2416

1940

23666816

14

دلی

4954

3524

62181904

15

جھارکھنڈ

455

267

3419665

16

سکم

2

0

0

17

تریپورا

14

14

114450

18

میزورم

6

6

36047

19

گجرات

2866

2159

29781492

20

آندھرا پردیش

11443

9369

104564427

21

بھوبنیشور

735

392

4259988

22

تامل ناڈو

7813

6637

84819293

23

مدھیہ پردیش

3433

2560

32328905

24

مہاراشٹر

7110

5480

80505535

25

گوا

660

483

7613852

26

چھتیس گڑھ

639

444

5086924

27

تیلنگانہ

4311

3075

44246647

28

کیرالہ

3161

2422

33865604

29

پڈوچیری

412

329

5083004

 

میزان

82724

61314

814638145

 

*************

ش ح۔ح ا ۔رم

U-1422

 



(Release ID: 1797170) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Bengali , Gujarati , Tamil