صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
10 FEB 2022 9:10AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 171.28 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 7,90,789 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 1.86 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 96.95 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,67,882مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,11,80,751 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 67,084 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (4.44 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (6.58فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 74.61 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران15,11,321ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔رض
U. No.1393
(Release ID: 1797094)
Visitor Counter : 130