صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

صدرجمہوریہ ہند نے ڈاکٹرذاکرحسین  کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں گلہائے عقیدت نذرکئے

Posted On: 08 FEB 2022 11:53AM by PIB Delhi

 

صدرجمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند نے  بھارت کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹرذاکرحسین کے یوم پیدائش کے موقع  پر آج راشٹرپتی بھون میں انھیں گلہائے  عقیدت نذرکئے ۔ (8فروری ،2022)

 

01.jpg

 

*****

ش ح ۔ع م ۔ ع آ

U-1291



(Release ID: 1796429) Visitor Counter : 166