صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 تازہ ترین صورت حال
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 FEB 2022 9:05AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک 168.47 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ہندوستان کے فعال معاملات کی تعداد اس وقت 14,35,569 ہے۔
فعال معاملات 3.42 فیصد ہیں۔
شفایابی کی شرح اس وقت 95.39 فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,46,674 مریض شفایاب ہوئے۔ اس کے ساتھ شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4,00,17,088 ہوگئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,49,394 نئے معاملات ریکارڈ کئے گئے۔
روزانہ مثبت معاملات کی شرح (9.72 فیصد) ہے۔
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (12.03 فیصد)ہے۔
ابھی تک مجموعی طور پر 73.58 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,11,666 ٹیسٹ کئے گئے۔
*****
(ش ح –س ب ۔ ر ض)
U.No.1102
(ریلیز آئی ڈی: 1795330)
وزیٹر کاؤنٹر : 201