سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
گرین ہائی وے پالیسی کے تحت پروجیکٹوں کی حیثیت
Posted On:
02 FEB 2022 3:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی،2فروری ،2022
گرین ہائی ویز (شجرکاری،ٹرانسپلانٹیشن ،تزئین و آرائش اور بحالی کا کام) پالیسی 2015 کا مقصد ملک کی تمام قومی شاہراہوں میں راہداریوں کی شجرکاری کو فروغ دینا ہے۔اس پالیسی کے تحت 244.68 لاکھ درخت دسمبر 2021 تک 869 قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں میں 51178 کلومیٹر کی لمبائی میں لگائے گئے ہیں۔ریاستوں کے مطابق شجرکاری کی تفصیل جدول میں دی گئی ہے۔
مختلف زرعی موسمی علاقوں کےلئے موزوں علاقائی،غیر حملہ آور جھاڑیاں آرائش کے ساتھ ساتھ غیر آرائشی سایہ دار درخت انڈین روڈ کانگریس رہنما خطوط (آئی آر سی ایس پی : 21-2009)کے تحت لگائے گئے ہیں۔
جدول
‘گرین ہائی وے پالیسی کے تحت منصوبوں کی حیثیت’ کے بارے میں جدول
ریاستوں شجرکاری کی تفصیل
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
مجموعی طورپر پروجیکٹوں کی تعداد
|
پروجیکٹوں کی کُل لمبائی(کلومیٹر میں)
|
لگائے گئے پودوں کی تعداد (لاکھ میں)
|
-
|
کرناٹک
|
47
|
3282.464
|
14.55
|
-
|
مدھ پردیش
|
59
|
4196.784
|
14.80
|
-
|
اوڈیشہ
|
26
|
1765.837
|
9.13
|
-
|
ہریانہ
|
35
|
2290.25
|
16.07
|
-
|
پنجاب
|
26
|
1114.945
|
8.41
|
-
|
تمل ناڈو
|
66
|
3767.103
|
14.27
|
-
|
اتراکھنڈ
|
13
|
551.245
|
3.01
|
-
|
دہلی
|
54
|
1479.79
|
13.30
|
-
|
گجرات
|
59
|
3991.517
|
16.94
|
-
|
آسام
|
22
|
683.98
|
4.05
|
-
|
تلنگانہ
|
26
|
1779.816
|
12.88
|
-
|
راجستھان
|
84
|
6232.436
|
19.65
|
-
|
جموں و کشمیر
|
16
|
567.64
|
2.43
|
-
|
مغربی بنگال
|
26
|
1565.47
|
10.03
|
-
|
مہاراشٹر
|
98
|
5086.924
|
21.70
|
-
|
بہار
|
44
|
2876.58
|
13.17
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
14
|
752.674
|
5.47
|
-
|
جھارکھنڈ
|
19
|
818.01
|
5.12
|
-
|
ہماچل پردیش
|
8
|
260.24
|
0.86
|
-
|
کیرالہ
|
17
|
559.544
|
0.68
|
-
|
اترپردیش
|
71
|
5093.801
|
24.69
|
-
|
آندھرا پردیش
|
39
|
2461.254
|
13.48
|
|
کُل
|
869
|
51178.304
|
244.68
|
یہ معلومات سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نیتن گڈکری نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
ش ح ۔ا م۔
U:988
(Release ID: 1794846)
Visitor Counter : 126