صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 02 FEB 2022 9:06AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک 167.29  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ہندوستان کے ایکٹیو معاملات کی تعداد اس وقت 16,21,603  ہے۔

ایکٹیو معاملات 3.90 فیصد ہیں۔

بازیابی کی شرح اس وقت 94.91  فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,81,109 مریض شفایاب ہوئے۔ اس کے ساتھ شفایاب ہونے کی تعداد بڑھ کر 3,95,11,307 ہوگئی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,61,386  نئے معاملات ریکارڈ کئے گئے۔

روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح  (9.26 فیصد)

ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح (14.15 فیصد)

ابھی تک مجموعی طور پر 73.24  کروڑ ٹیسٹ کئے گئے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 17,42,793  ٹیسٹ کئے گئے۔

*****

(ش ح –س ب ۔ ر ض)

U.No.963



(Release ID: 1794617) Visitor Counter : 142