یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی صنعتی سلامتی دستہ معاون کمانڈنٹس (ایگزیکٹیو) لمٹیڈ محکمہ جاتی  مسابقتی امتحان 2021 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 31 JAN 2022 1:37PM by PIB Delhi

14مارچ 2021 کو یوپی ایس سی کے ذریعہ منعقدہ مرکزی صنعتی سلامتی دستہ معاون کمانڈنٹس (ایگزیکیوٹیو) لمٹیڈ محکمہ جاتی مسابقتی امتحان 2021 کے تحریری حصے اور 17 جنوری 2022 سے 20 جنوری 2022 تک ہونے والے پر سنالٹی ٹسٹ کے انٹرویوز  کے نتائج کی بنیاد پر  مندرجہ ذیل میرٹ کے حساب سے ان امیدواروں کی فہرست ہے۔ جنکی   مرکزی  صنعتی سلامتی دستے میں معاون کمانڈنٹس (ایگزیکٹیو) کے عہدوں پر تعیناتی کے لئے سفارش کی گئی ہے۔

ا ن امیدواروں کی تعداد جنکی مختلف زمروں کے تحت تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے مندرجہ ذیل ہے:

جنرل

ایس سی

ایس ٹی

کل

18

03

02

23

 

 

 

 

تعیناتی امتحان   کے موجودہ قواعد اور دستیاب خالی جگہوں کی تعداد کے مطابق کی جائے گی۔ حکومت کے ذریعہ اطلاع دی گئی خالی جگہوں کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

جنرل

ایس سی

ایس ٹغی

کل

18

03

02

23

 

 

 

 

یو پی ایس سی کا پنے کیمپس میں امتحان ہال کے قریب ایک سہولیات مہم پہنچانے والی کاؤنٹر ہے۔ امیدوار کام کے دنوں میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک اپنے امتحان/بھرتی کے بارے میں کوئی  معلومات /وضاحت ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر  011-23385271/23381125.۔ پر حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج کمیشن کے ویب سائٹwww.upsc.gov.in.۔  پر بھی دستیاب ہوں گے۔

 البتہ  امیدواروں کے نمبرات ممکنہ طور پر کمیشن کے ویب سائٹ پر نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندر دستیاب ہوں گے۔

**************

ش ح۔ا ک ۔  ج

UNO*878


(Release ID: 1793844) Visitor Counter : 176