صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 166.03 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران28 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 94.37 فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران209918 نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1831268 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 15.75 فیصد ہے
Posted On:
31 JAN 2022 9:32AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 28لاکھ سے زیادہ (28,90,986) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 166.03 کروڑ (1,66,03,96,227) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔
یہ ٹیکہ کاری 1,81,83,260سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلاٹیکہ
|
1,03,95,314
|
دوسرا ٹیکہ
|
98,64,386
|
احتیاطی ٹیکہ
|
33,10,296
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
1,83,95,796
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,72,31,856
|
احتیاطی ٹیکہ
|
37,62,672
|
15 سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
4,59,99,539
|
18سے44سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
54,03,78,710
|
دوسرا ٹیکہ
|
40,37,34,228
|
45سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
20,01,78,297
|
دوسرا ٹیکہ
|
17,09,81,480
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
12,48,06,178
|
دوسرا ٹیکہ
|
10,65,72,253
|
احتیاطی ٹیکہ
|
47,85,222
|
احتیاطی ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
1,18,58,190
|
میزان
|
1,66,03,96,227
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 2,62,628 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,89,76,122 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 94.37 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,09,918 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 18,31,268 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض4.43فیصد ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 13,31,198ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 72.89 کروڑ سے زیادہ (72,89,97,813 ) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 15.75فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 15.77 فیصد درج کی گئی-
*************
ش ح ۔ س ب۔ ف ر
U. No.873
(Release ID: 1793763)
Visitor Counter : 220