صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 31 JAN 2022 9:04AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 166.03  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 1831268  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 4.43 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 94.37 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران262628 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 38976122 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 209918  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (15.77 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (15.75فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 72.89کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1331198 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.871

 


(Release ID: 1793760) Visitor Counter : 132