وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم وفات پر یاد کیا
Posted On:
30 JAN 2022 9:59AM by PIB Delhi
ئی دلّی ،30 جنوری، 2022/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے، وزیراعظم نے آج یوم شہید پر ان تمام عظیم ہستیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا، جنھوں نے اپنی جرأت و شجاعت سے ہمارے ملک کا تحفظ کیا۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’باپو کو ان کے یو م وفات پر یاد کررہا ہوں۔ ہماری اجتماعی کوشش ہے کہ ان کے عظیم نظریات مزید مقبول عام ہوں۔ آج یوم شہید کے موقع پر ان تمام عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنھوں نے ہمارے ملک کا جرأت مندی کے ساتھ تحفظ کیا۔ ان کی خدمات اور ان کی شجاعت کو ہمیشہ یاد رکھ جائے گا۔ ‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (30.01.2022)
U NO:862
(Release ID: 1793607)
Visitor Counter : 173
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam