صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 165.04 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 56  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 93.89   فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,35,532 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,04,333ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 16.89فیصد ہے

Posted On: 29 JAN 2022 9:42AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،29جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 56 لاکھ سے زیادہ (56,72,766)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 165.04کروڑ (165,04,87,260) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 180,50,126 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                                                                   

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,94,504

دوسری خوراک

98,51,506

احتیاطی خوراک

31,80,245

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,94,187

دوسری خوراک

1,72,01,841

احتیاطی خوراک

34,95,155

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,50,05,663

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

53,87,78,260

دوسری خوراک

39,97,30,894

45 تا 59 سال کی عمر کےافراد

پہلی خوراک

19,98,71,411

دوسری خوراک

16,97,87,806

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,45,81,342

دوسری خوراک

10,58,53,403

احتیاطی خوراک

43,61,043

احتیاطی خوراک

1,10,36,443

کل معاملے

1,65,04,87,260

­­­­­­­

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹے میں 3,35,939 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,83,60,710 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 93.89  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0022MVH.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,35,532  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00395PC.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,04,333 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا4.91 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Z545.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 17,59,434 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 72.57 کروڑ (72,57,74,705)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 16.89 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  13.39 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005NYER.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:842


(Release ID: 1793452) Visitor Counter : 176